Cricket lover Rashid
15/04/2026
https://youtube.com/shorts/_G4vWBMBKq4?feature=share
😳 بابر اعظم کا صدقہ اُتارا جا رہا ہے؟
PSL کے اس میچ میں ایسا منظر دیکھنے کو ملا جس نے پورے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا! 👑🔥
ایک طرف کنگ بابر اعظم کی فارم پر باتیں ہو رہی تھیں، اور دوسری طرف گراؤنڈ میں ایسا لمحہ آیا کہ فینز بول اٹھے:
🧿 "بابر کا صدقہ اتارا جا رہا ہے!"
یہ منظر دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے 😱
کچھ نے اسے محض مزاح کہا، کچھ نے اسے جذباتی عقیدت قرار دیا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ…
📌 یہ لمحہ PSL 11 کا سب سے وائرل سین بن چکا ہے!
🎥 ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں:
کیا یہ واقعی صدقہ تھا یا صرف ایک Funny Fan Moment؟ 🤔😂
👇 Comment میں اپنی رائے ضرور دیں!
❤️ اگر آپ بھی کنگ بابر کے فین ہیں تو پوسٹ کو SHARE کریں!
04/03/2026
🚨 THE OFFICIAL LOGO OF PSL 2026! Is finally revealed.
05/02/2026
🚨 پی ایس ایل سیزن 1️⃣1️⃣ کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیوزی لینڈ🇳🇿 کے بیٹسمین ڈیون کانوے کو 6.30 کروڑ میں 💴ڈائریکٹ سائن کر لیا، ✨لیکن یہ فیصلہ کچھ خاص متاثر کن نہیں لگتا، کیونکہ کانوے بلاشبہ ODI میں کلاس پلیئر ہیں مگر T20 میں زیادہ تر اینکر رول ادا کرتے ہیں، جبکہ پی ایس ایل جیسے تیز فارمیٹ میں جارحانہ اسٹرائیک ریٹ زیادہ اہم ہوتا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ آیا وہ خود کو T20 میں میچ ونر ثابت کر پاتے ہیں یا یہ سائننگ ایک مہنگا تجربہ بن کر رہ جاتی ہے۔
10/08/2025
https://dai.ly/x9oii6s
South Africa vs Australia ist t20 highlights
Australia v South Africa 2024-25 _ First T20I Darvin 10-08-2025 - video Dailymotion International cricket returned to Darwin and this game had it all! A classic crowd catch, a Glenn Maxwell screamer and some Tim David magic. | | loverrashid
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
49600