CND

CND

Share

24/10/2025

خاص طور پر نصیرآباد ڈویژن میں یہ رواج کچھ زیادہ ہی عام ہے کہ جنازے کے وقت بندے کو دو غم لاحق ہوتے ہیں — ایک اپنے پیارے کے بچھڑنے کا، اور دوسرا لوگوں کو کھانا کھلانے کے انتظام کا۔
افسوس کہ ہم نے دکھ کے لمحے کو بھی دکھاوے میں بدل دیا ہے۔
جنازہ سوگ کا موقع ہوتا ہے، نہ کہ دعوت کا — یہ روایت ختم ہونی چاہیے، کیونکہ مرنے والے کے غم میں صرف دعا ہونی چاہیے دیگ نہیں۔

30/09/2025

ڈیرہ اللہ یار بائی پاس کا "قتل چوک" آج مزید دو قیمتی جانیں نگل گیا۔ یہ جعفرآباد کا وہ واحد چوک ہے جس نے اب تک بے شمار گھروں کے چراغ بجھا دیے ہیں۔ خدارا! اگر کوئی حکومت یا عوامی نمائندہ اس شہر کا خیرخواہ ہے تو اس چوک کی بہتری کے لیے فوری اقدامات کرے۔ یاد رکھیں، کل خدانخواستہ
یہ حادثہ آپ کے اپنے بچوں کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے۔
#عبدالمجیدبادینی #جعفرآباد

29/09/2025

ڈیرہ اللہ یار سٹی میں کوئی مالشی کسی بھائی کے نظر میں ہے تو برائے مہربانی اسکا نمبر کومینٹ میں بھیجیں۔

24/09/2025

😭😭انتہائی تکلیف دہ خبر ہے۔
زبیر بلوچ جیسے پرامن سیاسی ورکرز جو لاٹھی کھا کر بھی پرامن رہے
جبری گمشدگیوں پہ احتجاج ہوں یا طلباء کے حقوق کی جنگ
زبیر کو ہر مقام پہ پرعزم و متحرک دیکھا۔
ایسے نوجوانوں کو اس طرح بے دردی سے گھر میں گھس کر قتل کردینا ظلم ہے

Want your organization to be the top-listed Government Service in Jhatpat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Quetta Road Dear Allah Yar District Jaffarabad Balochistan
Jhatpat
80500