Rah-e-Hidayat
🌹 نبی ﷺ نے فرمایا:
"حسن اور حسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں"
"حسینؓ صرف ایک نام نہیں، بلکہ حق اور قربانی کی وہ داستان ہیں جو قیامت تک انسانیت کو راستہ دکھاتی رہے گی۔"
✨ اہلِ بیت وہ چراغ ہیں جو اندھیروں میں بھی حق کا راستہ دکھاتے ہیں۔
✨ ان کی محبت دل کو نور اور زندگی کو سکون دیتی ہے۔
✨ جو اہلِ بیت سے محبت کرتا ہے، وہ حقیقت میں رسول ﷺ سے محبت کرتا ہے۔
یہاں Imam Ali ibn Abi Talib کا روضہ مبارک واقع ہے، جو اسلام کے چوتھے خلیفہ اور پہلے امام ہیں۔
دنیا بھر سے زائرین اس مقدس مقام کی زیارت کے لیے آتے
واقعۂ کربلا ہمیں یہ سبق دیتا ہے:
حق کے لیے ڈٹ جانا
ظلم کے آگے نہ جھکنا
صبر اور قربانی کی اعلیٰ مثال
"کربلا ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ سر کٹایا جا سکتا ہے، مگر جھکایا نہیں جا سکتا۔"
"وفا اگر کوئی سیکھنا چاہے تو حضرت عباسؓ سے سیکھے"
"عباسؓ وہ چراغ ہیں جو کربلا میں ہمیشہ روشن رہیں گے"
شیرِ خدا علیؑ، جن کی تلوار میں طاقت اور دل میں محبت تھی۔”
حضرت عباسؓ کی سب سے بڑی پہچان ان کی وفاداری ہے۔ انہوں نے اپنی جان قربان کر دی لیکن امام حسینؓ کا ساتھ نہیں چھوڑا۔
صبر، قربانی اور ایمان کی طاقت
"میں اصلاحِ امتِ محمدؐ کے لیے نکلا ہوں"
حق کے لیے ڈٹ جانا
ظلم کے خلاف آواز اٹھانا
صبر اور قربانی کی مثال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jhang
35080