Mukesh Ropeta
02/07/2025
کراچي
سراسری نيوز الرٹ
پی پی پی مرکزی صدر شعبہ خواتین محترمہ ادی فریال ٹالپر صاحبہ سے زرداری ھاؤس کراچی میں پی پی پی لاڑکانہ ڈویژن صدر میر اعجاز حسین خان جکھرانی نے ملاقات کی اور پی پی پی ضلع کندھکوٹ کشمورکی تنظیم سازی کے متعلق تفصیلی امور پر بات چیت کی گئی
اس موقع پر ایم پی اے ٹھل ڈاکٹر سہراب خان سرکی،صوبائی انفارمیشن سیکریٹری سندھ عاجز داہمراہ ،صوبائی رابطہ سیکریٹری نعمان شیخ،جنرل سیکریٹری لاڑکانہ ڈویژن میر اعجاز بروہی،ضلع صدر کندھکوٹ کشمور میر گل محمد جکھرانی،ضلع جنرل سیکریٹری کندھکوٹ کشمور میر الطاف خان کھوسہ بھی شریک تھے
21/06/2025
Pls Follow and share the page Mukesh Ropeta
Click here to claim your Sponsored Listing.