Al Haseeb

Al Haseeb

Share

Stay Connected with Haseeb Official and grow every day! 🔥
Thank you

18/05/2026

“لوگ چہروں سے نہیں کردار سے پہچانے جاتے ہیں،
اور کچھ لوگ خدمت سے دلوں میں گھر بنا جاتے ہیں۔”

آج اپنے بہت اچھے دوست، بھائی اور ایک مخلص انسان نعمان محبوب اعوان صاحب کے بارے میں چند الفاظ لکھ رہا ہوں۔
اللہ گواہ ہے کہ یہ الفاظ کسی دکھاوے یا رسمی تعریف کے لیے نہیں… بلکہ اُس شخصیت کے لیے ہیں جسے میں نے قریب سے دیکھا ہے۔

واہ کینٹ کے لوگوں کے لیے نعمان بھائی ہمیشہ ایک ایسے انسان کے طور پر سامنے آئے ہیں جو ہر مشکل وقت میں لوگوں کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔
چاہے کسی کے گھر خوشی کا موقع ہو یا پریشانی کا وقت… وہ ہر جگہ اپنے لوگوں کے درمیان موجود ہوتے ہیں۔ اور یہی چیز ایک انسان کی اصل پہچان بنتی ہے۔

آج کے دور میں بہت لوگ سیاست کرتے ہیں، لیکن بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو سیاست کے ساتھ انسانیت کو بھی نبھاتے ہیں۔
نعمان بھائی اُن چند لوگوں میں شامل ہیں جو عزت، اخلاق، خلوص اور عوامی خدمت کو ترجیح دیتے ہیں۔
لوگوں کے مسائل سننا، اُن کے لیے کوشش کرنا اور ہر چھوٹے بڑے انسان کو اہمیت دینا… یہ خوبیاں ہر کسی میں نہیں ہوتیں۔

مجھے ذاتی طور پر ہمیشہ ان کی سادگی، خلوص اور لوگوں کے ساتھ محبت نے متاثر کیا ہے۔
اللہ پاک انہیں مزید عزت، کامیابی اور عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ❤️🤝

17/05/2026

Pakistan Ko Nare Nahi Character Chahiye 🔥 | Real Inqilab Starts From You 🇵🇰

16/05/2026

🍑 Daily Peach Khane Se Body Mein Kya Hota Hai? Amazing Health Benefits! 😍

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Wah Cantt
Islamabad
0740