Azaz Syed

Azaz Syed

Share

25/04/2026

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات ۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک

14/04/2026

‏بھوک چہروں پہ لیے چاند سے پیارے بچے
‏بیچتے پھرتے ہیں گلیوں میں غبارے بچے

‏ان ہواؤں سے تو بارود کی بو آتی ہے
‏ان فضاؤں میں تو مر جائیں گے سارے بچے

‏کیا بھروسہ ہے سمندر کا خدا خیر کرے
‏سیپیاں چننے گئے ہیں مرے سارے بچے

‏ہو گیا چرخ ستم گر کا کلیجہ ٹھنڈا
‏مر گئے پیاس سے دریا کے کنارے بچے

‏یہ ضروری ہے نئے کل کی ضمانت دی جائے
‏ورنہ سڑکوں پہ نکل آئیں گے سارے بچے
‏(بیدل حیدری)

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Islamabad