Ahmad Raza

Ahmad Raza

Share

19/05/2025

یا اللہ ان مظلوموں پر رحم فرما،آمین ثم آمین 🤲 😥

16/05/2025

*امیر اتنے ہیں کہ 40 کروڑ ڈالر کے جہاز گفٹ کر دیے*
*کم ظرف اتنے ہیں کہ فلسطین میں 1 وقت کی روٹی بھی نہ دے سکیں*
*مسلم امہ 💔💔*

16/05/2025

🚨 *غزہ پر ہولناک و خوفناک بمباری،*

*حملوں میں انتہائی شدت اور عرب ممالک کی سنگدلانہ چشم پوشی مجرمانہ اور منافقانہ خاموشی*

*سعودی یہودی گٹھ جوڑ*

*اسرائیل و امریکہ کی درپردہ حمایت ۔۔۔۔۔*
۔لمحہ فکریہ

*بیشک خدا سب دیکھ رہا ہے !!! 🇵🇸🤲*

15/05/2025

*پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتاب*
*ہیں مثل یہودی یہ سعودی بھی عذاب*
*اس قوم کے بارے میں کیا لکھوں فراز*
*کعبے کی کمائی سے جو پیتی ہے شراب*

15/05/2025

جو لوگ اچانک آپ کے دشمن بن جاتے ہیں
دراصل وہ شروع ہی سے آپ سے نفرت کرتے ہیں لیکن وہ اداکاری اور منافقت میں مہارت رکھتے ہیں

15/05/2025

‏دولت ایک جھٹکے میں اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائے آمین

14/05/2025

وضع میں تم نصاریٰ تو تمدن میں ہنود
یہ وہ مسلم کہ جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود💔

14/05/2025

ٹوٹ جائیں گے گنہگاروں کے فوراً قید و بند
حشر کو کھل جائے گی طاقت رسول اللہ ﷺ کی
🙌💗

14/05/2025

14/05/2025

انشاءاللہ ذی الحج کا چاند 🌙
28 مئ کو نظر آنے کا امکان عیدالاضحی 7 جون ہفتے کے دن منائی جائی گی انشاءاللہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Islamabad