Vision News

Vision News

Share

10/06/2026

کرک۔۔۔خٹک اتحاد ماہانہ اجلاس سے صدر خٹک اتحاد چیف نوردراز خطاب کررہے ہیں

09/06/2026

اطلاع عام

09/06/2026

واپڈا صارفین کے لئے اہم اطلاع

09/06/2026

"شہریوں کی سہولت کے لیے اہم اقدام"

شہریوں کی سہولت اور فوری داد رسی کو یقینی بنانے کے لیے سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کا اہم اقدام۔

اب شہری اپنی شکایات، درخواستیں اور عوامی مسائل براہِ راست سی سی پی او پشاور کے سرکاری واٹس ایپ کمپلینٹ نمبر 0346-1117639 پر ارسال کر سکتے ہیں۔

موصول ہونے والی شکایات اور درخواستوں پر میرٹ، شفافیت اور بروقت کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا۔

پشاور پولیس عوامی خدمت، قانون کی بالادستی اور شہریوں کے اعتماد کے فروغ کے لیے ہر وقت مصروفِ عمل ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Karak