Al Rafay Associate & Construction
18/10/2025
السلام علیکم و رحمت اللہ
لوگ تو موسموں کی طرح ہوتے ہیں، آتے جاتے رہتے ہیں، ڈھلتے بدلتے رہتے ہیں. بہار میں ساتھ ہوتے ہیں خزاں میں ساتھ چھوڑ جاتے ہیں 😢
لوگ نہ تو آپ کو کُچھ دے سکتے ہیں اور نہ ہی آپ سے کُچھ چھین سکتے ہیں تو پھر آپ خوف کس بات کا کیے بیٹھے ہیں...؟
ساری کائنات کے لوگ آپ سے منہ موڑ لیں اور اگر کائنات کا مالک اکیلا اللہ آپ کے ساتھ ہے تو دنیا والے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے!
#ملک #مستقیم #ٹمن
Want your business to be the top-listed Contractor in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Khyber 3 Plaza, G-15 Markaz
Islamabad
Islamabad