Vision Point Digital
Follow the Vision Point Official channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb7sYQD7YSd50Kovvz1i
گندم اور سی این جی کے مسئلے پر صوبائی حکومت کو سپورٹ چاہئے تھی ہم نے 48 گھنٹوں میں مسئلہ حل کردیا-گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
29/05/2026
امریکا کا ا-ی-ر-ا-ن کے ایک ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط کرنے کا دعویٰ
https://visionpointpk.com/67262/
29/05/2026
ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اس وقت ا-یر-ا-ن کی ترجیح ج-ن-گ کے خاتمے اور خطے میں کشیدگی کم کرنا ہے، تاہم ن-ی-و-ک-ل-یئ-ر پروگرام پر کوئی نئے مذاکرات نہیں ہو رہے۔ ایرانی حکام کے مطابق آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق فیصلے ایران اور عمان باہمی طور پر کریں گے۔
29/05/2026
امریکہ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کردی، ا-ی-ر-ا-ن کو ج-و-ہ-ر-ی ہت-ھی-ا-ر نہ رکھنے پر متفق ہونا ہوگا: ٹرمپ
https://visionpointpk.com/67257/
ا-یر-ا-ن- نے چین کو ایل این جی اور تیل ریلوے کے ذریعے بھیجنا شروع کر دیا ۔
29/05/2026
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاری مکمل کرلی ہے اور کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کردی۔ میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا جبکہ کوچنگ اسٹاف نے کھلاڑیوں کو اہم ہدایات دیں۔
29/05/2026
ابراہیمی معاہدے پر افواہیں گردش کر رہی ہیں، فلسطین کے حوالے سے پاکستان اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے: اسحاق ڈار
https://visionpointpk.com/67252/
29/05/2026
گوجرانوالہ کے علاقے گلشن رحمان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر جھگڑا شدت اختیار کر گیا۔ پولیس کے مطابق گاہک رقم ادا کیے بغیر دکان سے چلا گیا، اور بعد میں تنازع بڑھنے پر دکاندار پر فا-ئ-ر-ن-گ کر دی گئی جس کے نتیجے میں نوجوان موقع پر جا-ں ب-ح-ق ہوگیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے واشنگٹن ڈی سی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ابراہیم ایکارڈ سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ف-ل-س-ط-ی-ن کے مسئلے پر پاکستان کا مؤقف ہمیشہ سے واضح، اصولی اور مستقل رہا ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ جب تک 1967 سے پہلے کی سرحدوں کے مطابق ایک آزاد فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوتی اور قدس شریف کو اس کا دارالحکومت تسلیم نہیں کیا جاتا، پاکستان اپنے مؤقف میں کوئی لچک نہیں دکھائے گا۔
29/05/2026
پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان Shaheen Shah Afridi نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم مکمل طور پر تیار ہے اور کھلاڑی بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ فاسٹ بولرز کی اسپیڈ سے متعلق سوالات پر مزاحیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ رفتار وقت اور فٹنس کے ساتھ بہتر ہوتی ہے، جبکہ بابراعظم کو ون ڈے ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیا اور محمد رضوان کے حوالے سے کہا کہ کسی ایک سیریز سے ان کا کیریئر ختم نہیں ہوتا۔
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین تنازع کے پُرامن حل کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے فوری ج-ن-گ بندی، سفارت کاری اور مذاکرات کی بحالی پر زور دیا۔ پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے خبردار کیا کہ مسلسل فوجی کشیدگی انسانی بحران کو مزید سنگین اور علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ بنا رہی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Islamabad
46000