𝐎𝐬𝐜𝐚𝐫 𝐃𝐞𝐯𝐞𝐥𝐨𝐩𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐏𝐯𝐭 𝐋𝐭𝐝
27/05/2026
عید الاضحیٰ مبارک 🌙✨
قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں، بلکہ یہ محبت، اخلاص، صبر، ایثار اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے اپنی خواہشات قربان کرنے کا درس دیتی ہے۔
آئیے اس بابرکت موقع پر اپنے دلوں کو نفرت، حسد اور غرور سے پاک کریں، اور محبت، بھائی چارے اور انسانیت کو فروغ دیں۔ 🤍
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
ہم سب کی زندگیوں کو خوشیوں، برکتوں، رزقِ حلال، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین یارب العالمین۔ 🌸
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے
عید الاضحیٰ مبارک 🐐🌙
08/05/2026
🚨 پشاور میں پریمیئم کمرشل موقع 🚨
شہر کی سب سے بہترین لوکیشن پر 10 مرلہ کمرشل ہال فروخت کے لیے دستیاب
📍 مین ناصر باغ روڈ (ناصر ٹیچنگ ہسپتال کے سامنے)
🏢 نیو کینٹونمنٹ ایریا
✨ خصوصیات:
✔ خالص ملکیت (Malkiyat Land)
✔ مین روڈ فرنٹ – ہائی وزیبلیٹی
✔ 2 فلورز کا منظور شدہ NOC (TMA Approved)
✔ بینکس، برانڈز اور فرنچائزز کے لیے بہترین
✔ مضبوط رینٹل انکم پوٹینشل
💰 متوقع کرایہ:
3 سے 4 لاکھ روپے ماہانہ
📐 سائز: 26 فٹ فرنٹ | 110 فٹ ڈیپتھ
🔥 سمارٹ انویسٹرز کے لیے بہترین موقع – مستقل آمدن اور تیز ویلیو گروتھ کے ساتھ
📞 رابطہ کریں:
خادم حسین
(CEO – Oscar Developments Pvt. Ltd.)
0333-9399914
0313-9725717
#انویسٹمنٹ
08/09/2023
بہت سارے دوست جن کو بحریہ ٹاؤن پشاور کی بکنگ کے بارے سمجھ نہیں آرہا،
انکے لئیے عرض ہے، کہ بحریہ ٹاؤن کراچی میں جب بکنگ سٹارٹ ہوئی تو بحریہ ٹاؤن نے سب سے پہلے فارم لانچ کئیے جسکی قیمت اسوقت کے پندرہ ہزار روپے تھے، اسکے کچھ عرصہ کی بعد بحریہ ٹاؤن نے بحریہ کراچی کا پیمنٹ پلان نکالا جسمیں بحریہ کی انتظامیہ کیطرف سے یہ اعلان کیا گیا کہ جو بھی بحریہ ٹاؤن کے فارم پر بکنگ کروائے گا اسکو دو لاکھ کا ڈسکاؤنٹ دیاجائے گا،
بعد میں یہ ڈسکاؤنٹ اسکی ٹوٹل قیمت میں ایڈجسٹ ہوگیا،
بالکل اسی طرح بحریہ پشاور کا جو فارم 70 ہزار روپے میں لانچ ہوا کل کو یہی فارم جب بحریہ ٹاؤن پشاور کی پینمنٹ پلان آئے گا اسکو بحریہ ٹاؤن اسوقت پلاٹ میں ایڈجسٹ کرے گا جو کہ تقریبا تین لاکھ سے چار لاکھ ہوسکتاہے،
اسلئیے ایک ایک فارم لازمی خریدیں،
اور بحریہ ٹاؤن پشاور میں بکنگ کیلئیے ہماری خدمات حاصل کریں،
0333-9399914
0313-9725717
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Capital Tower 2 G-15 Markaz Islamabad
Peshawar
44000