RanaMaths.com

RanaMaths.com

Share

11/03/2024

*اہم ترین نکات وزیر تعلیم پنچائت*
ہر تین ماہ بعد ٹرانسفر اوپن کیے جاٸیں گے۔
ایس ایس ایز/ اے ای اوز کے ریگولر مسلے کا جون سے پہلے لازمی حل نکل آۓ گا۔
وزیر تعلیم
خواتین اساتذہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جاٸیں گے۔
سکولز میں ڈے کٸیر رومز کا قیام اور وہاں کٸیر گورز اور باقی سہولیات کا قیام
خواتین و حضرات ٹیچرز بزریعہ ایپ اپنے مسائل براہ راست وزیر تعلیم کے نوٹس میں لا سکتی ہیں
اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ تمام ٹیچرز کو ایک بار اپنی مرضی کے سکول میں تبادلہ کا حق دیا جاۓ
ایک ہی دفتر میں عرصہ دراز سے تعینات کلرکس کو تبدیل کیا جاۓ گا
وومن ہیراسٹمنٹ میں ملوٹ اہلکار کا تبادلہ نہیں اسے نوکری سے برخاست کیا جاۓ گا
آٸندہ این ایس بھی سکولز کے فنانس کے ساتھ منسلک ہو گا جو ہیڈ سکول کونسل کے ساتھ مشاورت کرکے استعمال کر سکے گا اس میں تعداد کے مطابق ٹیچرز ہاٸیر کرنے سے لیکر کمروں کی تعمیر و توسیع شامل ہے
بزریعہ ایپ تمام ٹیچرز کی رسائی وزیر تعلیم تک براہ راست کی جاۓ گی
اگر کسی اتھارٹی نے سس پر کسی سکول میں پوسٹس ناجائز طریقہ سے بلاک کر رکھی ہیں ان کے خلاف کارواٸی عمل میں لاٸی جاۓ گی
پچھلے سات سال بھرتی نا کر کے جو جرم کیا گیا ہے اس کے نتیجے میں جو ہزاروں نوجوان اوور ایج ہو کر نوکری کے لیے نااہل ہو گۓ ہیں ہیڈز کو ترغیب دی جاۓ گی کہ انہیں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لیے ہاٸیر کیا جاۓ
بیرون ملک سکالرشپ پر اساتذہ کو بھیجنے کے لیے ایک پروگرام ترتیب دیا جا رہا ہے اور اس چیز کی گارنٹی لی جاۓ گی کہ اعلی تعلیم حاصل کرنے والے اساتذہ واپس ضرور آٸیں
حکومت کبھی بھی پنجاب کے تین ہزار ارب مالیت کے سکول پراٸیوٸٹ افراد کے ہاتھوں میں نہیں دے گی
امید ہے کہ حکومت ان وعدوں کی پاسداری کرے آمین

08/03/2024

‏لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS) کی طرف سے آفر ہونے والے نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام (NOP) سکالرشپ میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 12 مارچ 2024 ہے۔

نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت LUMS پاکستان کے ان مستحق اور باصلاحیت طلباء و طالبات کو اعلیٰ تعلیمی مواقع فراہم کرتا ہے جو LUMS میں تعلیم حاصل کرنے کی مالی استطاعت نہیں رکھتے۔ NOP کے ذریعے 100 فیصد تعلیمی وظیفہ اور اضافی تعلیمی امداد فراہم کی جاتی ہے۔

اس سکالرشپ میں صرف فرسٹ ایئر کے وہ طلبہ اپلائی کر سکتے ہیں جنہوں نے میٹرک یا او لیول میں کم از کم 80 فیصد نمبر حاصل کیے ہوئے ہیں اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی مالی استطاعت نہ رکھتے ہوں۔ اس پروگرام کی تفصیلات LUMS کی ویب سائٹ کے اس لنک پر موجود ہیں۔
nop.lums.edu.pk‎

🔎 "https://ranamaths.com/some-basic-mathematics/" – Google Search 04/03/2024

Please visit our website (RanaMaths). We need organic traffic on our website, Your some clicks on links to our website will be very helpful for us. Thank you for your support.

🔎 "https://ranamaths.com/some-basic-mathematics/" – Google Search

🔎 site:ranamaths.com - Google Search 11/02/2024

Please visit our website (RanaMaths). We need organic traffic on our website, Your some clicks on links to our website will be very helpful for us. Thank you for your support.

🔎 site:ranamaths.com - Google Search

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Islamabad
Islamabad
45550