Pakcommodities

Pakcommodities

Share

26/04/2026

🌍 یورپ میں گندم کی پیداوار میں بڑی کمی آ گئی ہے ⚠️
137 ملین ٹن سے کم ہو کر صرف 128 ملین ٹن رہ گئی 📉
یہ صرف ایک خبر نہیں…
👉 یہ عالمی گندم مارکیٹ میں بڑا gap ہے
اب اصل سوال یہ ہے:
کیا یہ کمی قیمتوں کو اوپر دھکیل دے گی؟ یا مارکیٹ ابھی بھی دباؤ میں رہے گی؟ 👀
🎯 اگر آپ گندم کے کاروبار میں serious ہیں
تو یہ سیریز miss نہ کریں…
👉 مکمل analysis کیلئے فالو کریں اور ویڈیو آخر تک دیکھیں

#گندم

25/04/2026

📉 گندم کے عالمی سٹاک میں کمی… بڑا اشارہ یا عارضی دباؤ؟

283 سے 276 ملین ٹن پر آنا معمولی بات نہیں
یہ بتا رہا ہے کہ سپلائی کا بیک اپ کم ہو رہا ہے
اور جہاں بیک اپ کم ہو… وہاں قیمتیں اکثر خاموشی سے اوپر بنتی ہیں 👀

📊 اصل سوال یہ ہے:
کیا یہ آنے والی تیزی کی شروعات ہے یا ابھی وقت باقی ہے؟

👇 اپنی رائے ضرور دیں:
"مہنگی" یا "سستی"

🎯 سنجیدہ لوگ فالو کریں — یہاں شور نہیں، صرف مارکیٹ کی اصل سمجھ ملتی ہے

23/04/2026

📊 کل کی ویڈیو کے بعد ایک چیز واضح ہو گئی ہے…
گندم میں کچھ بڑا بن رہا ہے 👀
خاموشی ختم ہونے والی ہے ⚠️
اور اگلے چند دن فیصلہ کن ہو سکتے ہیں
🎯 اصل سوال:
یہ موو جاری رہے گا یا اچانک پلٹ جائے گا؟
آج رات مکمل clarity دوں گا 📊
اگر آپ واقعی serious ہیں تو "Yes" لکھیں

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Lane 8 Street 9B
Islamabad
45710

Opening Hours

Monday 11:00 - 19:00
Tuesday 11:00 - 19:00
Wednesday 11:00 - 19:00
Thursday 11:00 - 19:00
Friday 03:00 - 19:00
Saturday 11:00 - 19:00