crazy posts

crazy posts

Share

29/04/2023

Paradise on The Earth beautiful valley darel ♥️❣️

29/10/2022

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے خود کے ساتھ پیش آنے والے نامناسب مداح کے رویے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔حریم شاہ نے پی فار پکا کے نام سے مشہور کامیڈین نادر علی کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی۔ان کا کہنا تھا فنڈر میں ایک شخص نے بوسا لیا اور فرار ہوا😋😋😎

23/10/2022

‏‎تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے
میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔
. . . . . . . . . . . مروا دیا ظالموں نے😢

22/10/2022

ہنزہ والے شادی کی جوڑوں کو مختلف سواریوں پر بٹھاتے ھے اس وقت تک ساری سواریاں ختم ہوئ ھے اب
دیکھنا یہ ھے کہ گدھے پر کب بٹھاتے ھے🤣🤣

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Islamabad