Haroon ur Rashid

Haroon ur Rashid

Share

11/01/2023

انتہائی غریب پرور ،سماجی اور کاروباری شخصیت حبیب الرحمن اور بعثت عزیز جن کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے اور تحصیل نصیرا باد میں دن رات اپنی پارٹی کی مضبوطی کہ لیے کوشاں رہتے ہیں ،دونوں کی اگلاقدم کہ آفس میں آمد ۔اور تفصیلی بات چیت ۔
بعثت عزیز کا کہنا ہے کہ پٹہکہ میں انتطامیہ کہ اعلی افسران کی طر ف سے کھلی کچہری کہ انعقاد کہ لیے کوشاں ہیں اور اس سلسلے میں اگلاقدم انتطامیہ کا تعاون درکار ہے ۔
یقیناً بہت خوشی ہوتی ہے ایسے لوگوں کو مل کر جو علاقے کہ مسائل کہ لیے ہر وقت مصروف عمل رہتے ہیں ۔
چوہدری حبیب الرحمان صاحب کی بھی ایک بہت بڑی کوالٹی ہے ا نکا کہنا ہے کہ وہ کوئی بھی نئی اوٹ لٹ بناتے ہیں تو انکی نیت پیسہ کما نا نہیں بلکہ لوگوں کہ لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے ہوتے ہیں اس طرح کاروبار بھی چل پڑتا ہے ۔

Photos from Haroon ur Rashid's post 11/01/2023
Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

NPF0-9 Block A Main Double Road
Islamabad
45710