Islamic Collection Official
Using qualified Quran tutors, you can learn to recite the Qur’an properly more quickly and easily than ever before..Through live memorization classes, you can learn how to memorise the Holy Qur’an and become a Hafiz/Hafiz of the Qur’an.
28/01/2024
Contact With Us:
03214314929
05/01/2024
خالق کائنات نے اس دنیا کو جس خوبصورتی ترتیب، تنوع اور رعنائی سے تخلیق کیا ہے اگر غور کریں تو دل و دماغ وجد میں آکر عظیم خالق کائنات کی خالقیت کی داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتا ۔ پوری کائنات اور زمین پر خدا کی قدرت کے نظارے اس ترتیب اور سحر انگیز خو بصورتی سے پھیلے ہو ئے ہیں کہ جتنا غور کر تے جا ئیں خدا کی عظمت اور عشق میں غرق ہوتے چلے جاتے ہیں۔ آپ جدھر بھی دیکھیں اس ذات کے جلوے نظر آتے ہیں صحرا کی پراسراریت سکوت اور سناٹا دریاؤں سمندروں کی طلاطم خیز مو جیں خاموشی اور خدا کی مو جودگی کاگہرا احساس جھومتے ہوئے باغات لہلہاتے ہوئے کھیت ہریالی کی جاذبیت چھٹکی ہو ئی چاندنی اور خنکی پھیلی ہو ئی روشنی اور چاند کی دودھیا روشنی کا ئنات کے چپے چپے کو زندگی دیتی ہو ئی رات کو چھت دریا یا صحرا میں چاند کے دل کش سحر انگیز حسن کو محسوس کر کے دیکھیں ۔
05/10/2023
یادِ حق، خوفِ اجل، ذکرِ بُتاں، فکرِ معاش
♥️🥰🤲
مختصر وقت میں کیا کیا ہے توقّع ہم سے!
27/07/2023
https://youtube.com/shorts/DDXAmpqugko?feature=share
Natural videograhy || Beauty of watercourse || Mustafai natural VideoGrapher #naturalvideo #nature خالق کائنات نے اس دنیا کو جس خوبصورتی ترتیب، تنوع اور رعنائی سے تخلیق کیا ہے اگر غور کریں تو دل و دماغ وجد میں آکر عظیم خالق کائنات کی خالقیت کی داد دئیے بغی...
Click here to claim your Sponsored Listing.