PrimeReport
We cover news, public interest stories, social issues, business updates, and infotainment, ensuring strong audience trust and engagement.
05/07/2026
اگر چاہتے تو حامنہ ائی کہ جنازے میں موجود تمام افراد کو نشانہ بنا کر ختم کر سکتے تھے،ڈونالڈ ٹرمپ
پشاور: چوری اوپر سے سینہ زوری، مسلسل غیر حاضری کی وجہ پوچھنے پر سرکاری ملازم آپے سے باہر
پشاور: محکمہ اوقاف کا ملازم عمیر علی مسلسل 3 ماہ تک غیر حاضری رہا
پشاور: مسلسل غیر حاضری پر محکمہ اوقاف نے ملازم کی تنخواہ روک دی
پشاور: تنخواہ روکنے پر ملزم ملک عمیر علی کلاشنکوف سمیت محکمہ اوقاف کے دفتر پہنچ گیا
پشاور: ملزم ملک عمیر علی فائرنگ کرتے ہوئے اوقاف کے ایڈمنسٹریٹر کے دفتر میں داخل
پشاور: فائرنگ سے عملہ محفوظ، موقع پر موجود دیگر ملازمین نے ملزم سے اسلحہ چھین لیا
پشاور: ملزم ملک عمیر علی کی فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے اگئی
پشاور: ملزم ملک عمیر علی کےخلاف تھانہ فقیر آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
پشاور: پولیس ملزم ملک عمیر علی کی گرفتاری کےلئے چھاپے مار رہی ہے، پولیس حکام
ہنگو ۔۔ پختہ مسجد میں مولانا توفیق کی گرفتاری کے خلاف گرینڈجرگہ دو دن کی ڈیڈلاین۔۔
ہنگو ۔۔۔ضلعی انتظامیہ اور ہنگو پولیس کو دو دن کی مہلت دے دی ۔۔ اہل سنت ولجماعت
ہنگو ۔۔۔ ضلعی انتظامیہ اور اداروں نے یہ گرفتاری سیاسی لوگوں کے کہنے پر کی ہے ۔۔۔ مولانا ظفررحمن
ہنگو ۔۔۔اگر اداروں اور انتظامیہ نے دو دن کے اندر مولانا توفیق کو رہا نہ کیا تو بھرپور احتجاج کرینگے
Click here to claim your Sponsored Listing.