Matters Of Hunza

Matters Of Hunza

Share

22/01/2026

این شعبان کے مناسبت سے گنش ہنزہ میں چراغاں کا پر زور احتمام کیا گیا۔

𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.
Pti Followers

27/12/2025

Nana Darwaish Ali

Everyone
Following
စာတို

10/05/2025

طاقتور ہندوستان کیخلاف پاک فضائیہ کے چالیس جنگی جہاز اس ہدایت کیساتھ بھیجے گئے تھے کہ ہدف تک پہنچنا ہے چاھے آپکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے گویا یہ مکمل طور پہ فدائی یا خود کش مشن تھا آپریشن میں شریک کم از کم دو پائلٹس کے حوالے سے میں تصدیق کرسکتا ہوں کہ انہوں نے دلیرانہ مشن پہ جانے سے قبل گھر والوں سے باقاعدہ بات کی اور بتایا کہ ہدف کو نشانہ بنانے تک وہ ہندوستانی فضاؤں میں موجود رہیں گے اطلاعات کیمطابق کم و بیش سبھی جانباز کامیابی سے اھداف کو نشانہ بناکر اپنے مراکز میں واپس پہنچے ہیں اس جذبے سے نکلے تھے جبھی پورا ہندوستان بجا کر آئے ہیں
فیض اللّٰہ

26/02/2025

گلگت بلتستان پہلا صوبہ ہوگا جس میں ایجوکیشن اور ہیلتھ کی لوکل چھٹیاں ختم کر دی گئی ہے معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ کے پریس کانفرنس سے خطاب

14/02/2025

آغا خان پنجم کی نصیحت

اسماعیلی کمیونٹی کے نئے حاضر امام شاہ رحیم الحسینی آغا خان پنجم نے اپنے پیروکاروں کے لیےایک پیغام جاری کیا ہے۔پہلے یہ پیغام پڑھیے:"دنیا مشکل حالات سے گزر رہی ہے،جو کچھ عرصے تک ایسے رہنے کا امکان ہے۔جماعت کو چاہیے کہ نئی زبانیں اور ہنر سیکھیں تاکہ مشکل وقت کا مقابلہ کر سکیں۔اچھی تعلیم حاصل کریں، کریٹکل تھنکنگ کی عادت اپنائیں اور اپنے مستقبل کے لیے اچھے فیصلے کریں۔ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور فوسل فیول پر انحصار کم کریں ۔جن ممالک میں رہتے ہیں اُن کی ترقی میں اپناکردار ادا کریں اور engaged citizenship کا اصول اپنائیں ۔معذور افراد اور بزرگ عمر کے افراد کا خاص خیال رکھیں اور انھیں اپنے ساتھ شامل کریں ۔ایک خاندان میں مختلف عقائد رکھنے والے افراد کے عقائد کا احترام کریں اور انھیں مناسب مقام دیں۔ جماعت خانوں کو عبادت کے ساتھ ملنے جلنے کے مراکز بنائیں، جہاں بچے اور بزرگوں کے رابطے ممکن ہوں اور مختلف سرگرمیاں ہوں۔اپنے دین اور دنیا میں برابری پیدا کریں اور ایک کے لیے دوسرے کو ترک نہ کریں۔"

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Hunza District
Hunza
15700