Gilgit Baltistan Time
01/02/2023
The travelling pages - YouTube So grateful to share my world with you guys..🦋
رحیم آباد گلگت، جی بی ایل اے 3
بنام گورنمٹ آف گلگت بلتستان :
ایک بزرگ بیوہ معزور ماں کی فریاد ان اداروں سے ہے جن لوگوں نے وعدے تو بہت کئے مگر عملً اس کو نظرانداز کیا گیا۔ گلگت رحیم آباد میں ایک سی کلاس ڈسپنسری بنائی گئ تھی جس کا زمین اس ڈسپنسری کے لئے الڑٹ کیا تھا اس کو جوب دینے کا وعدہ کیا گیا تھا ۔ اس معزور ماں کا ایک ہی بیٹا ہے اور ایک بیٹی ہے 2009 میں اس کا شوہر وفات ہوا تھا اپنے دونوں بچوں کو بمشکل اسی زمین سے اپنے بچوں کی پروریش کررہی تھی اور بدقسمتی سے اس کے پاس مزید زمیں نہیں ہے نہ کوئی اور روزگار کمانے کا زریعہ ہے ۔نہ اس کا کمانے والا کوئی اور ہے۔ اور اسکے زمین میں ہی ڈسپنسری بنایا گیا ۔ چار سال تک ماں اور بیٹے نے عارضی طور پر اسی ڈسپنسری میں ملازمت کیا مگر پرمنٹ کسی اور کو جوب پہ لگالیا۔
جب گورنمینٹ کی طرف سے یہ پروجیکٹ آیا اور وہ اس کے زمیں میں ہی بنا لیا اور روزگار دینے کا وعدہ بھی کیا ۔ پانچ سال گزر گئے اور ڈسپنسری کا افتتاح بھی کیا گیا اور اس بندے نے آپنے کاغذات بھی جمح کیا اور انٹرویو بھی دیا مگر اس پہ جبرن اپنی من مانی کر کے کسی اور کو لگایا ۔اس معزور ماں نے بہت کوشیش کی مگر اس کی التجا کسی نے نہیں سنی ۔ اب یہ گھرانہ اتنا بے بس ہے کہ آخر اپنا حق کس سے مانگے ؟؟ گورمینٹ کے اداروں سے گزارش کرتے ہیں کہ ان کی فریاد سن لے !! ان کو ان کا حق دیا جائے ! حق حقدار تک پہنچایا جائے ۔
" یاد رکھے یہ ایک بیوہ ہے اور معزور بھی ہے۔ "
نام : دانش کریم
دانش کریم کو انصاف فراہم کیا جائے۔
رحیم آباد جی بی ایل اے 3
07/11/2022
آج ثابت ہوگیا ہزارہ شہداہ کے لواحقین بلیک میلر نہیں تھے انکے ساتھ ظلم ہوا تھا۔ کیونکہ جب انسان زخمی ہوتا ہے تو انکی حالت ایسی ہوجاتی ہے۔
اور جب کوئی گھر کا پیارا مارا جاتا ہے تو ان کے ورثاء حکومتِ وقت سے انصاف مانگتے ہیں۔ اور بہت کم ظرف تھا وہ حکمران جس نے شہداء کے ورثاء کو بلیک میلر کہا تھا !!
جس طرح آج وہی سابقہ حکمران ٹانگیں پھیلا کر دلائل دے رہا ہے کہ اسے گولی لگی ہے اور وہ زخمی ہے۔ اسی طرح خون جمانے والی سردی میں پیاروں کی لاشیں لیکر انصاف مانگتے شہداء کو یاد رکھنا چاہئے تھا !!
- اقرار علی امیر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Hunza
512