Meva House
26/02/2026
گلگت بلتستان لوکل خالص شہد،
خوبانی گیری تیل اور اخروٹ گیری تیل کے نئے اسٹاک مارکیٹ پہنچ چکے ہیں۔۔
رمظان شریف پکیج 20 فیصد آف
ابھی اڈر کریں فائدہ اٹھائیں اس موقع سے فائدہ۔۔
26/02/2026
خالص خوبانی گیری تیل محدود اسٹاک دستیاب ہے
میوہ ہاؤس
خالص اور معیاری خشک میوہ جات کا قابلِ اعتماد نام 🌰
قدرتی ذائقہ، دیسی تازگی اور جدید معیار کا حسین امتزاج ✨
ہر پیک میں صحت، ہر نوالے میں اصل ذائقہ
میوہ ہاؤس — کیونکہ معیار پر سمجھوتہ نہیں ہوتا
میوا ہاوس پیش کر رہا ہے
گلگت بلتستان کے پہاڑوں کا پسینہ
لوکل خالص سلاجیت دستیاب ہے
وہ لیبارٹری ٹیسٹ وارنٹی کے ساتھ
5 گرام
10 گرام
20 گرام
50 گرام پیک
ابھی اڈر کریں
گلگت بلتستان کے بلند پہاڑی علاقوں میں قدرتی طور پر حاصل ہونے والی سلاجیت کو روایتی طب میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس کے 5 سب سے اہم فوائد درج ذیل سمجھے جاتے ہیں:
توانائی اور طاقت میں اضافہ
سلاجیت جسم میں کمزوری اور تھکن کم کرنے میں مددگار مانی جاتی ہے اور مسلسل محنت کے بعد طاقت بحال کرنے میں معاون سمجھی جاتی ہے۔
دماغی صلاحیت اور یادداشت کی بہتری
روایتی طور پر اسے ذہنی تھکن کم کرنے، توجہ بڑھانے اور یادداشت مضبوط کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
مدافعتی نظام کو مضبوط بنانا
سلاجیت میں پائے جانے والے قدرتی معدنی اجزاء جسم کی قدرتی دفاعی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔
ہاضمے کے نظام کے لیے مفید
اسے معدے کی کمزوری، بدہضمی اور غذائی اجزاء کے بہتر جذب کے لیے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔
مردانہ صحت اور قوت کے لیے معاون
روایتی طب میں سلاجیت کو قوتِ باہ، جسمانی مضبوطی اور مجموعی صحت کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
⚠️ اہم نوٹ:
یہ فوائد زیادہ تر روایتی تجربات اور عمومی مشاہدات پر مبنی ہیں۔ استعمال سے پہلے کسی مستند طبی ماہر سے مشورہ ضرور کریں، خاص طور پر اگر آپ کسی بیماری میں مبتلا ہوں
میو ہاوس پیش کرتا ہے اپ کو مختلف اقسام کی کھجوریں
وہ بھی مناسب قیمت پہ ابھی گھر بیٹھے اڈر کریں اور حاصل کریں اس شاندار رمضان المبارک افر سے فائدہ
21/02/2026
میوا ہاوس پیش کرتا ہے:
خالص شہد اور خالص خوبانی گیری تیل
رمضان کے اس مقدس مہینے میں اپنے خاندان کے لیے منتخب کریں خالص، قدرتی اور آرگینک مصنوعات۔
1 کلو سے 5 کلو کی پیکنگ
🚚 فری ڈلیوری – ابھی آرڈر کریں اور تازگی اپنے گھر لائیں!
📞 آرڈر کرنے کے لیے
+92 343 8802989
✨ اپنے کھانے کو دیں اصلی ذائقہ اور خالص پن میوا ہاوس کے ساتھ۔ ✨
21/02/2026
آپ کا اعتماد ہماری طاقت
شکریہ لاہور کسٹمرز
گلگت بلتستان کاغذی بادام
21/02/2026
آپ کا اعتماد ہماری طاقت
گلگت بلتستان فریش چلغوزے سعودی عرب کے ایک کسٹمرز کو پہنچا دیا گیا ہے
آپ ابھی اڈر کریں گلگت بلتستان کے خالص سوغات اب آپ کی دہلیز پہ آپ جہاں بھی ہوں۔۔
ابھی اڈر کریں حاصل کریں اس رمظان شریف کے پیکج سے فائدہ
21/02/2026
آپ کا اعتماد ہماری طاقت
کراچی پاکستان کسٹمرز
دیسی کلاو ( اخروٹ چاکلیٹ), خشک شہتوت اور خشک خوبانی
20/02/2026
آپ کا اعتماد ہماری طاقت
شکریہ لاہور پاکستان
چلغوزے، شہد اور کلاو اڈر کرنے کے لئے
20/02/2026
شکریہ کسٹمرز
تحصیل شکرگڑھ ضلع نارووال
آپ کا اعتماد ہماری طاقت 50 گرام سلاجیت پہنچا دیا گیا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hunza
05811