Basit Official Vlog
10/11/2023
#بالڈھیر گاؤں سے تعلق رکھنے والے خوش مزاج نوجوان ہمارے بھائ نے پولیس پروموشن B 1 امتحان پاس کیا بہت بہت مبارک ھو اللہ مذید کامیابی عطا فرماۓ آمین Many Many Congratulations 🎉 🎉 🎉 dear friend
10/10/2023
اک پیاری آواز سننے سے محروم ہو گیا -
پیاری آواز سے #آذان اور سحری میں پڑھنا -
چچا قلیل علالت کے بعد آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
مرحوم انتہائی ملنسار اور شفیق شخصیت کے مالک تھے۔
اللہ پاک مرحوم کی جملہ زندگی کی خطائیں معاف کرتے ہوئے مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرےآمین۔
خطبہ ترجمعے کیساتھ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Haripur
22584