HAKIS SCOUT GROUP

HAKIS SCOUT GROUP

Share

25/08/2025

میرے عزیز بھائیو اور دوستو!
سیلاب نے طلیداس، روشن اور حکس کے درجنوں خاندانوں کو بے گھر کر دیا ہے۔ ان کے پاس نہ چھت ہے، نہ کھانے پینے کا سامان، نہ علاج کی سہولت۔ یہ لوگ ہماری توجہ اور مدد کے منتظر ہیں۔

میں دست بستہ گزارش کرتا ہوں، خاص طور پر اپنے بھائیوں سے جو سعودی عرب، دبئی، ملائشیا، جنوبی افریقہ اور پاکستان میں آباد ہیں، کہ اللہ کی رضا کے لیے آگے بڑھیں اور ان مصیبت زدہ خاندانوں کا سہارا بنیں۔

یاد رکھیں! جو بندہ اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے مال میں کئی گنا اضافہ فرماتا ہے اور اسے اپنی خاص مدد سے نوازتا ہے۔

آئیے مل کر ان بے سہارا لوگوں کو نئی زندگی، نیا حوصلہ اور نیا سہارا دیں۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Gupis?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gupis