AAAA Collection

AAAA Collection

Share

28/03/2024
مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں  28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايك تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟ 

جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں ، شور اور احتجاج كے ذريعے اس كى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔۔ 
پھر اس نے كہنا شروع كيا: 

ايك آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں  كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں، تو اس كى اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى،  ايک دوست اور 2 بچےتھے۔ 

اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ برورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں اس كے فالوروز ميں اضافہ ہورہا ہے۔۔۔ اور يہ ممكن نہيں ہے كہ وہ شخص جھوٹا ہے كيونكہ 1400 سو سال جھوٹ كا زندہ رہنا محال ہے۔ اور كسى كے ليے يہ بھى ممكن نہيں ہے كہ وہ ڈيڑھ ارب لوگوں كو دھوكہ دے سكے۔ ۔۔ 

ہاں ايك اور بات! 
اتنا طويل زمانہ گزرنے كے بعد آج بھى لاكھوں لوگ ہمہ وقت اس كى ناموس كى خاطر اپنى جان تک قربان كرنے كے ليے مستعد رہتے ہيں۔۔۔ كيا ہے كوئى ايک بھى ايسا مسيحى يا يہو۔د۔ى جو اپنے نبى كى ناموس كى خاطر  حتى كہ اپنے رب كى خاطر جان قربان كرے۔۔۔۔؟
بلا شبہ تاريخ كى وہ عظيم شخصيت ’’ حضرت محمد ﷺ‘‘ ہيں۔۔۔۔۔ 

اس كے بعد پورے ہال ميں  اس عظيم شخصيت اور سيد البشر ﷺ كى  ہيبت اور اجلال ميں خاموشى چھا گئى۔۔۔۔۔۔۔

زھراہ حیدری 💖

اگر آپ نے پڑھ ليا ہے تو  درود شريف پڑھيے، اور اپنى فرینڈز لسٹ پر تاريخ  كى اس عظيم  شخصيت  كا ذكر كيجيے۔ﷺﷺﷺﷺﷺ
Copied@ig._.islamic._.reels #Cric- kit2890#moodchallengechallenge1k 
#moodchallengechallengeToday's Best

#photographer 
#bestchallenge
#photographychallenge
#photochallenge2023
#BestPhotographyChallenge
#moodchallenge
#photography
#photooftheday
#PhotoEditingChallenge
#photochallenge
#moodchallengemoodchallenge
#moodchallengechallengeToday 
#picoftheday 
#picture 
#photo 
#picturechallenge 
#pictureoftheday 
#photoshoot 
#best 
#beauty 
#beautiful 
#bestphotochallenge 
#moodchallengechallenge 
#BOOMchallenge 
#boost
#everybodyfilm
Asraful Islam Akash 27/03/2024

مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں  28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايك تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟ جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں ، شور اور احتجاج كے ذريعے اس كى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔۔ پھر اس نے كہنا شروع كيا: ايك آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں  كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں، تو اس كى اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى،  ايک دوست اور 2 بچےتھے۔ اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ برورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں اس كے فالوروز ميں اضافہ ہورہا ہے۔۔۔ اور يہ ممكن نہيں ہے كہ وہ شخص جھوٹا ہے كيونكہ 1400 سو سال جھوٹ كا زندہ رہنا محال ہے۔ اور كسى كے ليے يہ بھى ممكن نہيں ہے كہ وہ ڈيڑھ ارب لوگوں كو دھوكہ دے سكے۔ ۔۔ ہاں ايك اور بات! اتنا طويل زمانہ گزرنے كے بعد آج بھى لاكھوں لوگ ہمہ وقت اس كى ناموس كى خاطر اپنى جان تک قربان كرنے كے ليے مستعد رہتے ہيں۔۔۔ كيا ہے كوئى ايک بھى ايسا مسيحى يا يہو۔د۔ى جو اپنے نبى كى ناموس كى خاطر  حتى كہ اپنے رب كى خاطر جان قربان كرے۔۔۔۔؟ بلا شبہ تاريخ كى وہ عظيم شخصيت ’’ حضرت محمد ﷺ‘‘ ہيں۔۔۔۔۔ اس كے بعد پورے ہال ميں  اس عظيم شخصيت اور سيد البشر ﷺ كى  ہيبت اور اجلال ميں خاموشى چھا گئى۔۔۔۔۔۔۔ زھراہ حیدری 💖 اگر آپ نے پڑھ ليا ہے تو  درود شريف پڑھيے، اور اپنى فرینڈز لسٹ پر تاريخ  كى اس عظيم  شخصيت  كا ذكر كيجيے۔ﷺﷺﷺﷺﷺ Copied@ig._.islamic._.reels #Cric- kit2890#moodchallengechallenge1k #moodchallengechallengeToday's Best #photographer #bestchallenge #photographychallenge #photochallenge2023 #BestPhotographyChallenge #moodchallenge #photography #photooftheday #PhotoEditingChallenge #photochallenge #moodchallengemoodchallenge #moodchallengechallengeToday #picoftheday #picture #photo #picturechallenge #pictureoftheday #photoshoot #best #beauty #beautiful #bestphotochallenge #moodchallengechallenge #BOOMchallenge #boost #everybodyfilm Asraful Islam Akash

Azan❤️✨ 27/03/2024

Azan❤️✨

27/03/2024

Reasonable price

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Hafizabad Road Khalid Colony Street# 9
Gujranwala