Rubi Washing Powder
A household name, ABUDAWOOD CHEMICALS COMPANY is known for the famous tag-line ‘DAAG_-----TO GAYE’, which is a JOINT of the belief that for HUMANITY to develop and grow to their full potential. Experts BELIEVES that HUMEN development comes from joining and getting tangled in the world around them. HUMEN learn the most when they trial, discover, generate and determine the world on their own, and if
🎉 روبی واشنگ پاوڈر کی ایک اور بڑی کامیابی! 🧼
اب گوجرانوالہ کے سب سے بڑے شاپنگ مال – الامین ہائپرمارٹ پر
روبی واشنگ پاوڈر ایک منفرد ڈسپلے کے ساتھ دستیاب ہے۔
یہ صرف ایک پراڈکٹ کی نمائش نہیں، بلکہ ہزاروں صارفین کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
الامین ہائپرمارٹ جیسے معتبر پلیٹ فارم پر موجودگی
ہمارے لیے ایک اعزاز اور ترقی کی نئی منزل ہے۔
ہم اپنے تمام صارفین اور پارٹنرز کے اعتماد اور تعاون پر دل سے شکر گزار ہیں،
جنہوں نے روبی واشنگ پاوڈر کو صفائی، معیار اور بھروسے کا نام بنا دیا۔
🛒 آج ہی الامین ہائپرمارٹ کا دورہ کریں
اور روبی واشنگ پاوڈر کے معیار کا خود تجربہ کریں۔
#گوجرانوالہ
04/07/2025
پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے روبی واشنگ پاؤڈر کےکردار کو سراہتے ہوئے،
معروف مزہبی شخصیت پیر سرکار جی راولپنڈی ، ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ روڈن اینکلیو پاکستان اور پروفیسر سید سخاوت صاحب نائب صدر پاکستان یوگاسان فیڈریشن کی طرف سے نیشنل سپورٹس چمپئن شپ راولپنڈی میں داؤد احمد ڈائریکٹر روبی واشنگ پاؤڈر بطور مہمان خصوصی شرکت و سپانسر روبی واشنگ پاؤڈر کی اعزازی سند وصول کرتے ہوئے ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Gujranwala
52250