The Knowledge Inn Academy

The  Knowledge Inn Academy

Share

07/11/2023

🔔 GPA/CGPA System in Pakistan 🔔

2024 سے پنجاب کے تمام بورڈز میں GPA/CGPA کا سسٹم شروع ہو رہا ہے ، اگست 2024 میں جن سٹوڈنٹس کا HSSC /SSC پارٹ ون کا رزلٹ آئے گا ان کے رزلٹ پر مارکس کے ساتھ GPA/CGPA بھی میشن ہو گا ، 2025 میں بھی مارکس کے ساتھ GPA/CGPA مینشن ہو گا ، جب کے 2026 سے رزلٹ کارڈ پر صرف CGPA/GPA مینشن ہو گا ، مارکس مینشن نہیں ہوں گے !!!

31/07/2023

Result Analysis Matric (1st annual 2023)

لاہور بورڈ 74% سے زائد طلباء پاس ( مجموعی رزلٹ بہتر رہا)

سرگودھا بورڈ 82 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا)

بہاولپور بورڈ 82 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ شاندار رہا)

گوجرانوالہ بورڈ 80 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی بہترین رہا)

فیصل آباد بورڈ 81 فیصد سے زائد طلباء پاس (مجموعی رزلٹ بہترین رہا)

راولپنڈی بورڈ 77 فیصد سے زائد طلبا پاس ہوۓ۔)مجموعی رزلٹ بہتر رہا)

سرگودھا بورڈ 82.83فیصد پاس طلباء کے ساتھ ٹاپ پر رہا
جبکہ بہاولپور بورڈ 82.70فیصد پاس طلباء کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Street # 3 Allama Iqbal Town Rahwali Cantt
Gujranwala

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:30
Tuesday 15:00 - 18:30
Wednesday 15:00 - 18:30
Thursday 15:00 - 18:30
Friday 15:00 - 18:30
Saturday 15:00 - 18:30