Bazm e Raza
بزم رضا موڑ ایمن آباد
انشاء اللہ لا رہی ہے انٹرنیشنل محفل حسن قرات و نعت '' "6 نومبر بروز ہفتہ بمقام جامعہ مسجد گلزار مدینہ اقبال غلہ منڈی موڑ ایمن آباد،گوجرانوالہ جس میں تنزانیہ ،مصر اور ترکی کے قاری حضرات تشریف لا رہے ہیں،اور خصوصی خطاب کے لیے پیر طریقت رہبر شریعت حضرت صاحبزادہ پیر سعد الرحمن نقشبندی مجددی آ ستانہ عالیہ عید گاہ شریف راولپنڈی
21/09/2021
بزم رضا موڑ ایمن آباد، لا رہی ہے انشاء اللہ محفل حسن قرات و نعت بمقام جامعہ مسجد گلزار مدینہ اقبال غلہ منڈی موڑ ایمن آباد،گوجرانوالہ ۔ جس میں تنزانیہ اور مصر کے قاری حضرات تشریف لا رہے ہیں۔قاری رجاء ایوب (تنزانیہ،افریقہ) اور قاری اسلام فکری (مصر)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Gujranwala