Muhammad Saad
26/02/2026
! الحمدللہ
جامع مسجد فاروقیہ کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ یہ اللہ کے گھر کی تعمیر ہے، جس میں آپ کا ہر روپیہ صدقۂ جاریہ بن کر ہمیشہ کے لیے آپ کے نامۂ اعمال میں شامل ہوگا۔
🤲 نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جو اللہ کے لیے مسجد بناتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے۔"
آپ بھی اس عظیم نیکی میں حصہ ڈالیں۔
اینٹ، سریا، سیمنٹ یا مالی تعاون — جس قدر ممکن ہو اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔
📍 مقام: تلونڈی کھجور والی
📞 رابطہ:8180023-0300
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اس خدمت کو قبول فرمائے۔ آمین
AMPLIFIER 👑♥️
~ 🌞♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujranwala