Knowledge_By_Me
27/06/2023
*دنیا کا خوبصورت ترین شخص وہ ہے جسے مشکل میں آواز دینا آسان ہو ۔۔۔*
*• ___√🥀🕊️✨*
گوجرہ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے سامنے بلڈنگ خالی کروانے پر معاملہ شدت اختیار کر گیا
گوجرہ ، سجاد گجر کی بلڈنگ میں بنایا گیا ای این ٹی ہسپتال کو خالی کروانے پر ڈاکٹر سعید کا ردعمل
گوجرہ ، ناک کان گلہ کے ڈاکٹر سعید سے جون سے پہلے بلڈنگ خالی کرنی تھی مگر ڈاکٹر سعید نے بلڈنگ خالی کرنے سے انکار کردیا ، سجاد گجر
گوجرہ ، ای این ٹی ڈاکٹر رانا سعید نے پی ایم اے کی مدد حاصل کرلی ، حقائق کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے ، سجاد گجر
گوجرہ ، معاملہ بلڈنگ کا کرایہ بڑھانے پر خراب ہوا تھا ، سجاد گجر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gojra