Jamil Ahmad
یہ ہیں وہ کام
جو پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کے لیے کیے
09/05/2026
ماشااللہ۔۔۔یادگار چوک سے ساجد بھائی اور احسان اللہ عرف بل دھنی نے باقاعدہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے جمیل احمد کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔ ✊
۔
۔
۔
۔
08/05/2026
گلگت: جٹیال ریاض محلہ سے ایک بڑے قافلے نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما جمیل احمد پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔
اس موقع پر گلگت بلتستان کے معروف فنکار شاہ زمان شاہ نے بھی اپنی فیملی سمیت جمیل احمد کے حق میں ووٹ دینے اور انتخابی مہم میں ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔
معززینِ علاقہ نے اس موقع پر کہا کہ ماضی میں وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حمایت کرتے رہے، تاہم اس بار انہوں نے جمیل احمد کی عوامی خدمات، سیاسی وژن اور عوام سے مضبوط رابطے کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے ساتھ مکمل حمایت اور الحاق کا فیصلہ کیا ہے۔
علاقے کے عوام اور کارکنان نے جمیل احمد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اس اعتماد کو حلقہ نمبر 2 میں ایک مثبت سیاسی پیش رفت قرار دیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.