Nagar Times
19/05/2026
78 سال سے وفاقی سیاسی اور مزہبی پارٹیوں کی دلالی اور سہولت کاری کرنے والے الیکشن کے بعد آئینی حقوق کے نام پہ ماتم کرتے نظر آتے ہیں ۔غلامی کی لت خون تک گردش کر چکی ھے۔ اس قوم کو شعور دینے کے لیے سو سال بھی کم ہیں۔
12/05/2026
گلگت بلتستان کے حقیقی فرزند
عوام بیرونی آقاؤں کی ڈگڈگی پہ ناچنے والوں کی کمپین
کرنےکی بجائے اپنے ان عظیم فرزندوں کی کریں جو ھر دم عوامی حقوق کیلئے تن من دھن قربان کرتے ھیں