PAMIR GUEST HOUSE
13/05/2022
چلاس: بشکریہ عمر فاروق فاروقی۔
درہ بابوسر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد کے خصوصی احکامات کی روشنی میں بابوسر روڈ پر سے برف ہٹاکر بابوسر ٹاپ تک سڑک کو ٹریفک کیلئے بحال کر دیا ہے۔
منیجر رستم ایسوسی ایٹ کمپنی بلال نے میڈیا کو بتایا کہ چلاس کی طرف سے بابوسر ٹاپ تک روڈ پر سے برف ہٹا دی گئی ہے جبکہ کاغان کی طرف سے جھلکھڈ تک روڈ کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔
ہزارہ ڈویژن اور گلگت بلتستان کے سنگم پر واقع سطح سمندر سے تقریباں 13 ہزار 7 سو فٹ کی بلندی بلندی پر واقع بابو سر ٹاپ کھلتے ہی سیاحوں کی بڑی تعداد بابوسر ٹاپ پہنچ گئی ہے۔
منیجر آر اے ڈی سی کے مطابق بابوسر ٹاپ پر برف ہٹانے کا کام مکمل کر کے شاہراہ کو بحال کردیا گیا ہے جبکہ بابوسر ناران روڈ کی بحالی کے لئے برف ہٹانے کا عمل جاری ہے۔
21/06/2021
Copied Via Asad Umar
Back to my favourite place on earth. Hunza. Been to 5 continents and most of the best known tourist destinations. Never seen beauty like there is in gilgit baltistan. Would encourage all Pakistani's to visit whenever they can. J**s ney gilgit baltistan nai vekhya o jammiya i nai..
https://t.co/WyHZedTypl
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Gilgit
DOULATSHAH