Hunza Organic Food
آگر آپ کو اپنی صحت کی فکر ہے تو ہہ مضمون اہک دفعہ ضرور پڑھیں
17/01/2023
It's Dry Fruit time.... Superior
خبردار ھوشیار
مصدقہ اطلاع ھے کہ بعض مگس بان کیکر کے شہد کے نام پہ چینی کا شیرہ فروخت کررھے ھیں عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ خراب موسمی صورتحال کے باعث گلگت اور مضافاتی علاقوں میں کیکر کا سیزن نہیں لگ گیا ھے جبکہ غذر میں بھی موسم کی خرابی کی وجہ سے خالص کیکر کا شہد تیار نہیں ھوسکا البتہ کیکر اور بیر کا مکس شہد 25 مئی سے 30 مئی کے درمیان تیار ھونے کی توقع کی جارہی ھے بارشوں اور آندھی کے باعث شہد کی مکھیوں کو زندہ رکھنے کے لئے بیشتر مگس بانوں نے مسلسل چینی کا خوراک دیا ھے جوکہ مکھیوں کو زندہ رکھنے کے لئے بنیادی ضرورت ھے لیکن جب مکھیاں قدرتی خوراک پاتی ھیں تو مصنوعی خوراک نہ صرف بند کیا جاتا ھے بلکہ قدرتی خوراک آنے کے ساتھ ھی پورے فارم سے مصنوعی خوراک سے تیار شہد کشید کرنا ضروری ھے تاھم ھمارے چند دوست مبینہ طور پہ نہ مصنوعی خوراک سے تیار شہد کشید کرتے ھیں اور نہ ھی مصنوعی خوراک کی فراہمی روکتے ھیں اس عمل سے صرف دس بارہ دن میں لاروں کا جوس چینی اورقدرتی خوراک کے آمزش سے شہد نما شیرہ تیار ھوتا ھے جو مارکیٹ میں شہد کے نام سے انتہائی سستے داموں فروخت کیا جاتا ھے اور یہ دھندہ اجکل عروج پر ھےدونمبر شہد کی روک تھام کی ذمہ داری محکمہ زراعت کی ھے لیکن محکمے نے اس اھم شعبے کو صرف اور صرف کمیشن خوری تک محدود کرکے رکھا ھے اور گزشتہ ایک عرصے سے مگس بانی کے نام پر لوٹ مار ھورھی ھے اس سے بھی بہت جلد پردہ اٹھایا جائیگا
26/12/2019
Does honey expire? Here's what you need to know!!!!
Honey never expires. The healthy sweetener—which contains antibacterial proteins and enzymes as well as plenty of antioxidants—is good forever. Seriously. Kept sealed in an airtight container, the National Honey Board says honey remains edible indefinitely—even if it crystalizes or darkens over time.Jan 7, 2019
https://www.wellandgood.com › ...
Click here to claim your Sponsored Listing.