Northern Pakistan

Northern Pakistan

Share

08/06/2026

*شہرِ گلگت کی قسمت آج جاگ اٹھی ہے!*
اس بار گلگت بلتستان کے دو بااثر، تجربہ کار اور عوامی رہنما، دو بڑی سیاسی جماعتوں کے صدور، عوام کے بھرپور اعتماد سے کامیاب ہوئے ہیں۔

*محترم جناب ایڈووکیٹ امجد حسین صاحب اور جناب حافظ حفیظ الرحمٰن صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔* 🌹

پُرامید ہیں کہ آپ کی قیادت میں شہرِ گلگت کی دیرینہ محرومیاں ختم ہوں گی، عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے، اور ترقی و خوشحالی کا ایک سنہرا دور شروع ہوگا۔

اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو عوام کی خدمت، عدل و انصاف اور مثبت تبدیلی کے لیے بہترین فیصلوں کی توفیق عطا فرمائے، اور یہ کامیابی شہرِ گلگت سمیت پورے گلگت بلتستان کے لیے خیر و برکت کا باعث بنے۔ *آمین ثم آمین* ✨🌹

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Shaheed Millat Road Gilgit
Gilgit
15100