Pakistan Random Click

Pakistan Random Click

Share

11/02/2024

*سلطان وہی ہوتا ہے جسے عوام بنائے ، ✌️*
*تخت پر زبردستی تو یزید بھی بیٹھا تھا۔*👊

26/04/2023

Danyore GB❤

10/10/2022

Home town❤

29/09/2022

گلگت بلتستان میں سرد موسم کا آغاز ہوتے ہی زیر زمین گڑھے کھود کر آلو کو محفوظ کر لیا جاتا ہے۔ زیر زمین درجہ حرارت کم ہونے کی وجہ سے آلو اگلے سیزن تک خراب نہیں ہوتا ۔ سرد علاقوں کا یہی کولڈ سٹوریج ہے

08/09/2022

مولانا سید نصرت عباس بخاری آف کراچی کا شکریہ

آپ نے طویل سفر طے کر کے ھمیں عزاداری کی روحانیت سے فیض یاب کیا،
اللہ تعالیٰ باب الحوائج کے صدقے آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے.
آمین یارب العالمین.


یادگارے حسینٔ امام بارگاہ شروٹ دنیور گلگت 🏴🏴🏳🚩❤

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Gilgit