Saeedullal official
آبنائے بلوچستان 😂
بڑی تعداد میں گاڑیاں ایران سے تیل سمگل کرتے ہوئے۔۔
راولپنڈی یہ ویڈیو ہے DHQراجہ بازار کی جہاں22 اپریل کو چھوٹے بچے کا ایکسیڈنٹ ہوا جس کی عمر تقریبا سے چھ سال تھی ایکسرا کروانے کے بعد پتہ چلا کہ اس کی ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے وہاں پر موجود عملہ نے ہمیں ارتھوپیڈک ڈاکٹر کے پاس ریفر کیا کہ یہ اپ کے بچے کی ٹریٹمنٹ کریں گے ہم ان کے پاس گئے مصوف کہتے ہیں جی پانچ منٹ بعد چیک کرتا ہوں پھر دوبارہ میں ان کے پاس گیا انہوں نے کہا جی 10 سے 15 منٹ اور لگے ایسے کرتے کرتے تقریبا دو سے ڈھائی گھنٹے گزر گئے اور وہ جناب موبائل پہ مصروف تھے
19/04/2026
مردان جلسہ گاہ ✊✌🏻
19/04/2026
مردان تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کے مناظر۔۔۔آج بھی عمران خان کے نام پر لوگ نکلتے ہیں۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
14000