Yasin Click

Yasin Click

Share

Beauty Of Yasin Valley, Brushaski,Khuwar Songs And Most Attractive Videos

10/05/2026

یاسین طاوس
طاوس پرانا روڈ پر جمعہ مسجد اہلسنت کے سامنے روڈ پر قائم کلویٹ ٹوٹ جانے کے باعث طاوس کی بڑی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کلویٹ متاثر ہونے سے آمد و رفت معطل ہو گئی جبکہ مقامی لوگوں کو روزمرہ ضروریات، مریضوں کی منتقلی اور طلبہ کی آمد و رفت میں دشواری پیش آ رہی ہے۔
راجہ عبدالصبور خان نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے اور ہنگامی بنیادوں پر کلویٹ کی مرمت کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عوام کو مزید مشکلات سے بچایا جا سکے.

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

https://youtube.com/@yasinclick?si=Dl08tQBX7gRgY7ZA, https://www.tiktok.com/@yasin_click?_r=

Address

Taus Yasin Ghizer
Gilgit