Iso Nagar Colony Gilgit
12/02/2026
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، نگر کالونی گلگت ڈسٹرکٹ (1) کے زیرِ اہتمام 11 فروری یومِ انقلابِ اسلامی کی مناسبت سے مسجد سجادیہ نگرکالونی میں ایک فکری پروگرام منعقد ہوا۔
پروگرام سے آغا شیخ مرزا حسین اخلاقی صاحب نے جامع و ولولہ انگیز خطاب کیا، اور یونٹ صدر منور علی اور تب ہم عہدہ داران و برادرانِ کی بھرپور شرکت نے پروگرام کو مزید مؤثر بنا دیا۔
یہ اجتماع انقلابِ اسلامی کے پیغام، شعور اور فکری بیداری کا خوبصورت مظہر تھا
09/05/2025
11 ذی القعدہ ولادت باسعادت ضامن آہو امام رضا علیہ السلام
امام جواد علیہ السلام نے فرمایا:
جو طوس میں معرفت کے ساتھ میرے والد کی زیارت کرے گا تو خداوند متعال کی بارگاہ میں اس کے لیے بہشت کا ضامن ہوں۔
من لا يحضره الفقيه : 2/349 حديث 1603
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit
058