Gilgit 2 Minutes

Gilgit 2 Minutes

Share

17/06/2026

A record 71-run ninth-wicket stand between Fatima Sana and Tuba Hassan helps Pakistan post 126-9 💫

| |

17/06/2026

گلگت بلتستان،اسسٹنٹ پروفیسر (خواتین) بی ایس-18 کی اسامیوں پر کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان

گلگت:فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے منسٹری آف کشمیر افیئرز اینڈ گلگت بلتستان کے تحت ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (کالجز) میں بی ایس-18 کی اسسٹنٹ پروفیسر (خواتین) کی اسامیوں پر تقرری کے لیے کامیاب امیدواروں کی سفارشات جاری کر دی ہیں جس کے تحت زولوجی کے لیے فائزہ کرن، سائیکالوجی کے لیے عالیہ کمال، فزکس کے لیے سحرش، کمپیوٹر سائنس کے لیے لیلیٰ بی بی اور انگلش کے مضمون کے لیے آمنہ شاہ جہاں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے اور یہ تمام منتخب امیدوار گلگت بلتستان کے اوپن میرٹ کوٹہ پر پورا اتری ہیں جبکہ کمیشن کے ڈائریکٹر جاوید اختر جاوید کی جانب سے جاری کردہ اس نوٹس میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ باقی تمام امیدوار یا تو انٹرویو میں ناکام رہے یا میرٹ لسٹ میں کم نمبر ہونے کی وجہ سے منتخب نہیں ہو سکے

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

1
Gilgit
51500