IP Bibi Maryam Crime Branch Gilgit
شہید کی جو موت ھے
وہ قوم کی حیات ہیں
،اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے ، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد از جلد صحت کاملہ و آجلہ عنایت فرمائے۔۔ آمین Black day for police Department
17/02/2022
Tourist police 👏
معروف ڈرامہ سیریل "عہد وفا" میں سعد کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار احد رضا میر نے گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس کی خدمات کو سراہتے ہوئے اسے گلگت بلتستان کی پائیدار سیاحتی ترقی کیلئے ایک خوش کن اضافہ قرار دیا۔
احد رضا میر کا سرفرنگا سکردو میں GB ٹورسٹ پولیس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
13/01/2022
18 سال سے کم عمر بچوں کا گاڑی یا موٹر سائیکل چلانا خطرناک اور قانوناً جرم ہے۔
Gilgit-Baltistan Police Tourist Police Gilgit-Baltistan
Click here to claim your Sponsored Listing.