AL-khidmat foundation Gilgit baltistan

AL-khidmat foundation Gilgit baltistan

Share

Photos from Alkhidmat Foundation Gilgit Baltistan's post 31/10/2025

گلگت
ریجنل آفس میں نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محترم ڈاکٹر مشتاق مانگٹ صاحب کی جواں سال بہو مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
آمین

Photos from Alkhidmat Foundation Gilgit Baltistan's post 27/09/2025

الخدمت فاؤنڈیشن گلگت بلتستان نے اپنے ڈونر (ون امہ) کے تعاون سے 40 باہمت ماؤں میں امدادی چیک ایشیائی ریجنل ہیڈ محترم عرفان ستی صاحب کے ہاتھوں تقسیم کیا

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Gulshare Colony Konodas Gilgit
Gilgit