PSF Diamer

PSF Diamer

Share

31/12/2024

پی ایس ایف ضلع دیامر کے جرنل سیکٹری بدین عرف ایل بو کے والد گرامی رحیم اللہ اللہ تعالیٰ کو پیارا ہوگیا اللہ تعالیٰ جننت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

23/06/2023

کے ۔اے ۔یو دیامر کیمپس کے اگر ختم کرنے کی ایسی کوئ نوبت درپیش ائی تو پی ایس ایف ضلع دیامر اور گلگت بلتستان کے پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن طلباء تنظیمِ سے مل کر پورہ گلگت بلتستان میں درنا ھوگا پھر نا ختم ہونے والی تحریک شروع ہوگئی انشاء اللہ/ کے/ ائے/ یو / کیمپس دیامر کے طلبا ساتھ ہر ممکن ہر سٹیج پر ساتھ دے گئی پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع دیامر شہید ذوالفقار علی بھٹو کا مشین قلم ہمارا ھتیار ہیں جی بھی کے حکومتِ وقت کو یہ باور کرانا چاہتے ہیں دیامر کے ساتھ ایسا ظُلم نہیں کیا جائے ورنہ حالات سبلنا مشکل ہوں جیے گا صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈرشن ضلع دیامر عبد واحد مبین نے کہنا تھا ھم خاموش نہیں رہی گے

19/06/2023

ڈپٹی کمشنر فیاض احمدِ خان کو ضلع دیامر سے تبادلہ کیا گیا ڈپٹی کمشنر فیاض احمد ایک مخلص اور بيلوس اور اچھا انسان تھا ضلع دیامر کا تھا ایک عظیم آدمی سے محروم ہوگیا ہے الوداع ڈپٹی کمشنر فیاض احمد صاحب

Photos from PSF Diamer's post 10/04/2023

صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع دیامر عبد واحد مبین کی قیادت میں بہت جلد ضلع دیامر میں تعلیمی خراب کارکردگی کے حوالے سے پریس کانفرنس کررا گی اور ضلع دیامر کے طلباء مسائل پر بھی بات ہوگئ

Culinary Team

Attire

Website