Juglot Gour
10/06/2026
گلگت بلتستان میں 22 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کے مطابق انتخابات 2 اگست کو ہوں گے جبکہ کاغذاتِ نامزدگی 9 سے 15 جون تک جمع کرائے جا سکیں گے شیڈول پر باقاعدہ دستخط بھی کر دیے گئے ہیں۔۔۔
30/05/2026
ہم کلثوم مہدی کو جگلوٹ گور کی سر زمین پر خوش آمدید کہتے ہیں👍🏻
26/05/2026
سیاست ایک ایسا کھیل ہے جسے چالاک لوگ بڑی ہوشیاری سے کھیلتے ہیں
اور سادہ لوگ انہی سیاست دانوں کی چرچا کرتے کرتے اپنے ہی رشتوں میں ناراضگیاں اور فاصلے پیدا کر لیتے ہیں۔
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Muhammad Abad Danyore Gilgit
Gilgit
Gilgit