Azadar e Hussain GB

Azadar e Hussain GB

Share

16/09/2024

09/09/2024

*🔷غزہ، پناہ کیمپوں پر صہیونی حکومت کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید و زخمی*

*⚫غزہ میں فلسطینیوں کے پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی حکومت نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔*

▫️ غزہ میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی حکومت نے حملہ کیا ہے۔

▫️الجزیرہ کے مطابق صہیونی جنگی طیاروں نے غزہ کے مرکزی علاقے النصیرات میں شاہراہ الدعوہ پر رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا جس کے عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

▫️فلسطینی ذرائع کے مطابق صہیونی حملوں میں پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

▫️دوسری جانب البریج کیمپ میں مکانات کو صہیونی جنگی طیاروں نے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
☝☝☝😊 خدایا امریکہ اور اسرئیل کو جلد از جلد نیست و نابود فرما امین

اور امام زمانہ کے ظہور میں تعجیل فرما۔✨😭😭

Azadar e Hussain GB

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Minawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Juglote
Minawar