islamimarkaz gilgit

islamimarkaz gilgit

Share

22/11/2022

سربراہ ملی یکجہتی کونسل و امام جمعہ دنیور آغا شیخ مرزا علی صاحب کو تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے وفد نے وحدت امت کانفرنس بعنوان وحدت دین کی بنیاد، تفرقہ دشمن کی ہتھیار میں شرکت کی دعوت دی۔

22/11/2022

قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان علامہ سید راحت حسین الحسینی کو تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے وفد نے وحدت امت کانفرنس بعنوان وحدت دین کی بنیاد، تفرقہ دشمن کی ہتھیار میں شرکت کی دعوت دی

Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit
15100