Indus Int News
your voice, your story, your platform
نگر: حلقہ نمبر 5 نگر سے آزاد امیدوار صفدر مرزا نے کہا ہے کہ وہ کسی کے حق میں دستبردار نہیں ہوں گے اور آخری دم تک میدان میں ڈٹے رہیں گے۔
صفدر مرزا کا کہنا تھا کہ ان کی جدوجہد اقتدار کے لیے نہیں بلکہ حق، انصاف اور عوامی خدمت کے لیے ہے۔ انہوں نے کہا کہ نگر کے نوجوان اس بار تبدیلی لا کر رہیں گے اور عوام کی طاقت سے مثبت سیاسی تبدیلی ممکن بنائی جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنے مؤقف اور عوامی حقوق کے لیے بھرپور انداز میں انتخابی مہم جاری رکھیں گے۔
بلتستان: صادق آباد کے ایک نوجوان کو گزشتہ رات تقریباً ڈیڑھ بجے گرفتار کرلیا، جس کے خلاف علاقے میں احتجاجی دھرنا جاری ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج کا اعلان
لکی مروت سرائے نورنگ بازار میں دھ م اک ا ، 7 افراد شہید
Click here to claim your Sponsored Listing.