PRO Commandant ARP
29/09/2025
*(ریزرو پولیس)*
*ریزرو انسپکٹر (RI) ریزرو پولیس گلگت جناب محمد حسین صاحب* ریزرو لائن ہیڈکواٹر میں ہفتہ وار جنرل پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔۔جناب ریزرو انسپکٹر محمد حسین صاحب نے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بحثیت آرمڈ فورس نظم و ضبط کا خاص خیال رکھنا چاہیے کیونکہ پوری دنیا میں گلگت بلتستان پولیس کا ایک بہت بڑا نام ہے اور پورے پاکستان میں ایک مثالی پولیس کے نام پر جانی جاتی ہے۔۔ہمیں مل کر اس ادارے کی بہتری اور اس ادارے کے نام کو مزید روشن کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔
*پی آر او ٹو کمانڈنٹ ریزرو پولیس گلگت*
15/09/2025
*ریزرو پولیس لائن گلگت میں ہفتہ وار جنرل پریڈ (جرنلی) کا انعقاد کیا گیا ۔*
*جناب ڈپٹی کمانڈنٹ ریزرو پولیس نے جنرل پریڈ میں شریک پولیس اہلکاروں کے یونیفارم، ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کا نہایت باریک بینی سے معائنہ کیا گیا۔* معمولی کوتاہی اور سستی پر سخت تنبیہ کی گئی اور واضح *ہدایات جاری کی گئیں کہ نظم و ضبط اور ڈسپلن پر کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔*
*پی آر او ٹو کمانڈنٹ ریزرو پولیس گلگت*
03/09/2025
ضروری اطلاع۔۔
ریزرو پولیس گلگت کے وہ تمام آفیسرز و جوان جن کے بچوں نے سال 2025 کے سالانہ امتحانات میں بہترین کارکردگی دیکھائی ہو کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ مندرجہ ذیل شرائط پر اترنے والے بچوں کے دستاویزات مورخہ 15 ستمبر 2025 سے کمانڈنٹ آفس ریزرو پولیس گلگت میں ویلفئیر فوکل پرسن ARP باقر جمالی کے پاس جمع کیجئے۔۔ دستاویزات جمع کرنے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2025 ہوگی۔۔۔۔
شرائط:-
1ـ وہ تمام بچے سکالرشپ کے اہل ہونگے جنہوں نے فرسٹ ائیر سے اوپر کے کلاسس کےسالانہ امتحان میں 60 فیصد سے زائد نمبر حاصل کئیں ہوں۔۔
2ـ سکالرشپ کی اہلیت صرف وہ بچے ہونگے جو انٹرمیڈیٹ سے اوپر کے کلاسس میں زیر تعلیم ہوں۔نیز کیڈٹ کالج میں زیر تعلیم کلاس 6th سے اوپر کے بچے سکالرشپ کے اہل ہونگے۔۔۔
3ـ انٹرمیڈیٹ سے ماسٹرز/ایم فل/ پی ایچ ڈی کے سٹوڈنٹس کو سکالرشپ کے لئے اہل ہونے کے لئے انکے میٹرک میں 60 فیصد نمبرز کا ہونا ضروری ہے۔۔۔
ضروری دستاویزات:-
1ـ میٹرک سرٹیفیکیٹ کی تصدیق شدہ ایک کاپی
2ـ گورنمنٹ ملازم کی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ ایک کاپی
3ـ گورنمنٹ ملازم کی سیلیری سلپ کی تصدیق شدہ ایک کاپی
4ـ زیر تعلیم بچے کی شناختی کارڈ/ ب فارم کی تصدیق شدہ ایک کاپی
5ـ سال 2025 میں پاس کردہ کلاس/ ڈگری کی تصدیق شدہ ایک کاپی
6ـ بچے کی سکول/کالج یا یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہونے کے ثبوت یعنی Enrollment Certificate اصلی
7ـ یونیورسٹی میں زیر تعلیم بچوں کی حال ہی میں پاس شدہ سمسٹر کی اصلی ڈگری / DMC کی تصدیق شدہ ایک کاپی
Note: All Documents must be attested and readable.
نوٹ: تمام دستاویزات کا تصدیق شدہ اور پڑھنے کے قابل ہونا ضروری ہے
پی آر او ٹو کمانڈنٹ ریزرو پولیس گلگت
#ایم باقر جمالی
29/08/2025
*(ریزرو پولیس)*
کمانڈنٹ ریزرو پولیس جناب *ضیا ء اللہ خان* صاحب نے ہنزہ سست میں عوام اور سکیورٹی فورسز کے مابین تصادم کے دوران زخمی ہونے والے پولیس جوان *کانسٹیبل شوکت علی* کو ان کو بہادری اور شجاعت کی اعتراف کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کے لئے CC-III سرٹیفکیٹ معہ نقد انعام سے نواز رہے ہیں۔۔۔
*پی آر او ٹو کمانڈنٹ ریزرو پولیس گلگت*
14/08/2025
Commandant ARP
Sir Ziaullah Khan
Click here to claim your Sponsored Listing.