Gilgit baltistan student movement
27/05/2024
صوبائی مشیر برائے ایریگیشن واٹر منیجمینٹ حسین شاہ اور صوبائی وزیر بلدیات حاجی عبدالحمید براہ خپلو میں ایریگیشن واٹر چینل کا دورہ کر رہے ہیں اس موقع پر ڈپٹی ڈایکٹر ایریگیشن واٹر منیجمنٹ اختر ملک اور ETI انجینئر محمد غیور اور پی ایس او صوبائی مشیر عمران حیدر موجود تھے
13/05/2024
۔ .
گلگت : صوبائی مشیر برائے ایریگیشن واٹر منیجمنٹ حسین شاہ سے نومل یوتھ کی ملاقات
نومل کے ایشوز کو ایمرجنسی بنیادوں پر حل کریں گے ۔
۔۔
03/05/2024
اھلیان دیامر کا چہرہ ہمیشہ سے مثبت تھا اور ہمیشہ رہے گا۔
بہت سی برائیاں ہوں گی لیکن یہ ایک خوبی ایسی ہے جو تمام برائیوں پر ھاوی ہے۔
انسانی خدمت اسلام کے بنیادی اکائیوں میں سے ہیں اور اہلیان دیامر بشمول کوہستان اس صفت کے ساتھ احسن انداز میں متصف ہیں، اور اصل انسانیت بھی یہی ہے۔
نبی علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان ہیکہ: "الْخَلْقُ عِیَالُ اللہِ فَاَحَبُّ الْخَلْقِ اِلَی اللہِ مَنْ اَحْسَنَ اِلٰی عِیَالِہٖ"(مشکوٰۃ)
ترجمہ: پوری مخلوق اللہ کا کنبہ ہے اور اللہ کو وہی شخص پسند ہے جو اس کے کنبہ کے ساتھ اچھا سلوک کریں۔
اہلیان دیامر ہمیشہ سے ایسے حادثات میں رضاکارانہ طور پر جس طرح اپنے نفس کیلئے بندہ کرتا ہے اسی طرح صف اول کا کردار ہر بندہ بنفس نفیس ادا کرتا ہے، اور یہی صفت انسانیت میں دوسروں سے ممتاز کرتی ہے، بد قسمتی سے آج کے زمانہ میں انسانیت کا نعرہ محض خود کے ایجنڈے کے استعمال تک محدود رکھا گیا ہے اور اسی زاویہ سے انسانیت کو دیکھا جاتا ہے، کسی کو صرف صنف نازک کو شو پیس بنانا انسانیت نظر آتی ہے تو کسی کو اپنی طاقت برقرار رکھنے کیلئے دوسرے انسانوں کی نسل کشی انسانیت نظر آتی ہے جبکہ اصل انسانیت جسکا درس دین اسلام نے دی
03/05/2024
صوبائی مشیر ایریگیشن اینڈ واٹر منیجیمنٹ گلگت بلتستان حسین شاہ نے
صوبائی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں بس حادثہ کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gilgit