Faani Duniya
02/12/2022
اللہ تعالی ایسے دردناک انجام سے محفوظ فرمائے
عورت نے بھائی کے جنازے کے ساتھ جانے پراصرار کیا اسے دفن کرنے کے بعد تمام حاضرین کے سامنے اونچی آوازمیں کہا۔یا ﷲ اب یہ تیرے سپرد ھےتو عادل اور حاکم الحاکمین بھی ھےمیں تجھ سے التجا کرتی ھوں کہ اسے اپنی رحمت سے محروم رکھ جیسے اس نے مجھے میرے والد کی وراثت سے 30 سال محروم رکھا۔آمین.
خدارا ! بہنوں کووراثت میں سے ان کاحق دنیا میں دے کر جائیں ورنہ آخرت میں تودیناہی پڑےگا.
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit