HM media

HM media

Share

30/12/2025

گلگت # اسسٹنٹ کمشنر گلگت کیپٹن(ر) عادل علی کے نگرانی میں تجاوزات کے خلاف کونو داس میں زبردست کاروائی ، تعمیرات کو مسمار کردیا گیا ، جبکہ حفاظتی دیوار کو گرا کر سرکاری اراضی کو واگزار کردیا گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے عوام الناس سے گزارش کی ہے کہ وہ غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی کریں تاکہ فوری کاروائی کے ذریعے لینڈ مافیا کو لگام دیا جاسکے ۔ انہوں نے قابضین کو دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ وہ غیر قانونی تعمیرات کو گرادیں , انتظامی رٹ کو چیلنج نہ کریں ۔ ضلعی انتظامیہ عوام کی جان و مال کی حفاظت اولین فریضہ سمجھ کر کررہی ہے ۔ عوامی مفاد اور املاک کی حفاظت کیلئے اقدامات جاری رکھے گی ۔

منگل 30 دسمبر 2025

28/12/2025

شہر گلگت میں غیر میعاری آئل ڈالڈا جگہ جگہ فروخت ہورہا ہے اس کے علاوہ بھی بہت ساری غیر میعاری قسم کے اشیاء من پسند ریٹ پر فروخت ہو رہے انتظامیہ نوٹس لے۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit
HUSSAIN