KMN Digital

KMN Digital

Share

25/01/2026

جوانی دیوانی اگر کسی نے نہیں سنا ہے؟
تو اس ویڈیو کو ایک دفعہ ضرور دیکھے۔
غیر سنجیدہ حرکتوں کا برا نجام

Photos from KMN Digital's post 06/01/2026

ڈیجیٹل گلگت بلتستان کو فروغ دینے کے لیے دو روزہ ای آفس ٹریننگ پروگرام کا انعقاد

گلگت: گلگت بلتستان کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کی کوششوں کے تحت پی ایم آر یو گلگت بلتستان کی جانب سے اکائونٹنٹ جنرل آفس گلگت بلتستان کے افسران کے لیے دو روزہ ای آفس ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

اس تربیت کا مقصد حکومتی کارروائیوں کو زیادہ موثر، شفاف اور تیز تر بنانے کے لیے جدید ڈیجیٹل ٹولز متعارف کرانا تھا۔ اہلکاروں کو بغیر کاغذ کے دفتری نظام کو اپنانے کی تربیت دی گئی، جس سے کام کے بہاؤ کو بہتر بنانے اور عوامی خدمات کی فراہمی کو بڑھانے کی امید ہے۔

اس اقدام کو گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل گورننس کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

#ڈیجیٹل گلگت بلتستان

04/01/2026

سنو سکول رٹو استور میں پہاڑی سے نیچے گرا کر فوجی نوجوانوں کو ٹریننگ کس طرح دی جاتی ہے پہاڑی ڈھلان پر نیچے اترنے (رپلنگ) کی تکنیک سکھائی جاتی ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Konodass
Gilgit
15100